ابنا: تہران میں منعقد ہوئی مطبوعات اور ذرائع ابلاغ کی اکیسویں نمائش میں اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی کے زیر اہتمام ’’اسلامی بیداری کا مستقبل‘‘ کے عنوان سے ایک نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں ابنا کے چیف ایڈیٹر نے گفتگو کی۔

9 نومبر 2015 - 11:11